اور کسی
مومن مرد اور مومن عورت کو جائز نہیں یعنی امت کے کسی مسلمان کے لئے یہ جائز
نہیں کہ جب الله اور اس کا رسول کسی کام کا حکم دے تو انہیں اپنی مرضی کرنے
کا اختیار باقی رھے اور جس نے الله اور اس کے رسول کی نافرمانی کی تو وہ واضح
گمراہ ھے۔ (الاحزاب:آیت 37)۔
عورت، اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر صدقہ نہ کرے
اس حدیث کا مطلب یہ ھے کہ بیوی اپنے خاوند کے مال و جائیداد میں سے صدقہ کرنے کی مجاز نہیں ھے، جبتک کہ خاوند اسکو اجازت نہ دیدے۔