اور کسی
مومن مرد اور مومن عورت کو جائز نہیں یعنی امت کے کسی مسلمان کے لئے یہ جائز
نہیں کہ جب الله اور اس کا رسول کسی کام کا حکم دے تو انہیں اپنی مرضی کرنے
کا اختیار باقی رھے اور جس نے الله اور اس کے رسول کی نافرمانی کی تو وہ واضح
گمراہ ھے۔ (الاحزاب:آیت 37)۔
سب سے زیادہ آزمائش کن لوگوں پر آتی ھے؟
نیک لوگ، اللہ اور بندوں کے حقوق ادا کرنے میں سب سے آگے ھوتے ھیں اسکے باوجود ان پر سب سے زیادہ آزمائش آتی ھے۔ اور غریبی و مفلسی بھی اللہ کی طرف سے آزمائش ھے جو زیادہ تر نیک لوگوں پر ہی آتی ھے۔